میں تمام نیے دوستوں سے گزارش کروں گا کہ وہ فورم کا ممبر بننے کہ بعد پوچھے گے سوالوں کا جواب بھی دے دیا کریں۔ اس طرح دوستی میں اضافہ ھو گا اور سب ایک دوسرے بہتر طور پر جان سکیں گے۔ مگر دوستی میں عزت نفس اور اخلاقیات کا ضرور خیال رکھں ۔ شکریہ ۔ اعجاز کریم۔ شیخوپورہ۔