کیا اس فورم کو بند کیا جائے؟

اس فورم میں اہم اعلانات کیے جاتے ہیں وقتاً فوقتاً ان کا مطالعہ آپ کے لیے سود مند ہو سکتا ہے

کیا اس فورم کو بند کیا جائے؟

مراسلہاز: ظہور بتاریخ: بدھ جولائی 15, 2009 7:16 pm

مجھے لگ رہا ہے کہ اردو میں فورم چلانا بے سود ہے، ہمارے اکثر ریڈیو سامعین نیٹ استعمال نہیں کرتے. اس سلسلے میں فیس بک پر ڈوئچے ویلے کے گروپ سے بھی اندزہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس طرح کے فورم شروع میں تو صحیح چلتے ہیں مگر آہستہ آہستہ دلچسپی کم ہوجاتی ہے، میں سوچ رہا ہوں کہ اس فورم کو بندکیا جائے. آپ لوگوں کی کیا رائے ہے؟
رکن کی نمائندہ تصویر
ظہور
سائٹ ایڈمن
 
مراسلات: 902
تاریخ شمولیت:: بدھ دسمبر 10, 2008 8:33 pm

Re: کیا اس فورم کو بند کیا جائے؟

مراسلہاز: جاوید تسنیم بتاریخ: بدھ جولائی 29, 2009 12:15 pm

اسلام علیکم! فورم کو بند نہیں کرنا چاھیے بلکہ اس کو بہتر کرنے کی ذرورت ہے. اس سے پہلے بھی میں نے گذارش کی تھی کہ فورم کو بھتر کیا جائے پرانی چیزیں ہٹا دی جائیں. اب اگر کوئی نیا شخص وےب سایٹ کا دورہ کرتا ہے تو پرانے پرانے انعامی مقابلوں کی تفصیلات سے کیا اثر لے گا. اگر وہ اےک ہفتہ بعد بھی وزٹ کرتا ہے تو وہی پرانی معلومات اور بغیر تبدیل ہوئے چیزیں دیکھے گا تو پھر دوبارہ کہاں وزٹ کرئے گا. مارچ اپریل کے انعامی مقابلوں بلکہ چند ایک میں دسمبر2008 کی تفصیل ابھی تک موجودہے. ان سب کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے. دوسرا یہ کہ اردو فورم کا دورہ ادرو پڑھنے والے ہی کرتے ہیں جبکہ انگلش فورم کا دورہ کم انگلش جاننے والے دنیا کی ہر زبان بولنے والا کرتا ہے. اس لیے گھبرانے کی ضرورت نہیں.
جاوید تسنیم
 
مراسلات: 13
تاریخ شمولیت:: پیر جنوری 19, 2009 8:09 am

Re: کیا اس فورم کو بند کیا جائے؟

مراسلہاز: عبداللطیف بتاریخ: جمعہ جولائی 31, 2009 8:01 pm

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جناب میں فورم میں آگیا ھوں، آپ کو پریشان ھونے کی
عبداللطیف
 
مراسلات: 209
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جنوری 10, 2009 6:23 pm

Re: کیا اس فورم کو بند کیا جائے؟

مراسلہاز: عبداللطیف بتاریخ: جمعہ جولائی 31, 2009 8:05 pm

جناب میں فورم میں آگیا ھوں، آپ کو پریشان ھونے کی ضروت نھیں، انشاءاللہ اب ھم مل کر فورم کو بھتر بنائیں گے.
عبداللطیف
 
مراسلات: 209
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جنوری 10, 2009 6:23 pm

Re: کیا اس فورم کو بند کیا جائے؟

مراسلہاز: جاوید تسنیم بتاریخ: پیر اگست 03, 2009 7:39 am

اسلام علیکم!
ظہور بھائی آپ نے فورم کے بارے میں تجاویز کا کوئی جواب نہیں دیا. اس کا مطلب ہے کہ آپ خود بھی فورم پر توجہ نہیں دے رہے.
جاوید تسنیم
 
مراسلات: 13
تاریخ شمولیت:: پیر جنوری 19, 2009 8:09 am

Re: کیا اس فورم کو بند کیا جائے؟

مراسلہاز: ڈاکٹر عبد الوحید بتاریخ: ہفتہ اگست 15, 2009 10:16 am

صحیح
ڈاکٹر عبد الوحید
 
مراسلات: 1
تاریخ شمولیت:: جمعہ فروری 27, 2009 8:05 am

Re: کیا اس فورم کو بند کیا جائے؟

مراسلہاز: شہزاد عظیمی بتاریخ: ہفتہ اگست 15, 2009 5:14 pm

جناب ظہور صاحب اور ارکینِ فورم السلام علیکم
میں اس کے حق میں بالکل نہیں ہوں کہ اس کو بند کردیا جاے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس کو بااسانی چلایا جا سکتا ہے اگر اس میں بھرپور دلچسپی لی جاے لیکن دلچسپی کے لیے ضروری ہے کہ ریڈیو اسٹیشنون کے نت نئے انعامی مقابلے ، نت نئی چیزوں کے بارے میں لازمی ہونا چاہیے۔ اس کے یہ بھی ضروری ہے کہ اس کے ایدمن صاحب بھی پوری ذمہ داری کے ساتھ اس میں دلچسپی لیں۔
شہزاد عظیمی
 
مراسلات: 71
تاریخ شمولیت:: ہفتہ دسمبر 13, 2008 1:45 am


واپسی بجانب اھم اعلانات

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: کوئی مندرج اراکین متصل نہیں ہیں اور 1 مہمان

cron