آج عبداللطیف صاحب نے بتایا کہ سعودی ریڈیو کی نشریات انٹرنیٹ کے زریعے بھی سن سکتے ہیں اور اس نے پہلے ہی یہاں لنک بھی پیش کی تھی. آج پھر سے میں یہ لنک دے رہاہوں.
اس لنک کو کلک کرکہ سعودی ریڈیو کے پروگرام سنیں
اس کے ساتھ ساتھ میں سعودی ریڈیو شعبہ اردو کا بھی مشکور ہوں کہ انہوں نے ہماری گزارش پر انٹرنیٹ پر نشریات شروع کی.
یاد رہے کہ یہ نشریات پاکستانی وقت کے مطابق شام 5:30 سے 7:00 بجے تک چلتی ہیں.
