ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 38

یہ کارنر سعودیہ ریڈیو کے سامعین کے لئے ہے۔

ریڈیو سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 38

مراسلہاز: عبداللطیف بتاریخ: پیر جنوری 25, 2010 4:47 pm

آخری تاریخ 15فروری 2010 ہے ۔

ریڈیو سعودی عرب کے انعامی مقابلہ نمبر 38 کے سوالات درج ذیل ہیں ۔

سوال نمبر 1 ، بحیرہ احمر کا طول عرض کیا ہے ؟
سوال نمبر 2 ، سعودی عرب کی تین اہم بندر گاہوں کے نام کیا ہیں ؟
سوال نمبر 3 ، اسلام میں چار محترم مہینے ہیں ان کے نام کیا ہیں ؟

خط و کتابت کیلئے
انعامی مقابلہ نمبر 38 شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161 جدہ سعودی عرب

ای میل کا پتہ
ur@saudiradio.net.sa

ویب سائٹ
http://www.saudiradio.net.sa
عبداللطیف
 
مراسلات: 209
تاریخ شمولیت:: ہفتہ جنوری 10, 2009 6:23 pm

واپسی بجانب ریڈیو جدہ

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: کوئی مندرج اراکین متصل نہیں ہیں اور 1 مہمان

cron