ڈوئچے ویلے شعبہء اُردو کے تمام ہفتہ وار فیچر پروگرام اب پوڈ کاسٹ کی شکل میں بھی دستیاب ہیں۔ ہمارا نیا خصوصی پوڈ کاسٹ انعامی مقابلہ اِسی حوالے سے ہے۔
اِس میں ہم ہر ہفتے آپ سے ایک سوال پوچھا کریں گے، جس کا درست جواب بھیجنے والے پوڈ کاسٹ صارفین ایک قیمتی آئی پوڈ جیت سکتے ہیں۔ زیادہ جوابات موصول ہونے کی صورت میں آئی پوڈ جیتنے والے کا انتخاب قرعہ اندازی سے کیا جائے گا۔
اِس ہفتے کا سوال: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اِس ہفتے ہمارے فیچر ’’صبحِ نو‘‘ میں کس افریقی ملک کی صورتِ حال کو موضوع بنایا گیا؟
کینیا نائیجیریا یا پھر گھانا کو
آپ اِس سوال کا جواب خط کے ساتھ ساتھ ای میل اور ایس ایم ایس کی شکل میں بھی روانہ کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لئے
